Be Prepared! Winter is Coming…

 

Chilly days are on the way and soon you will feel the frosty breeze. This means you need a good shield! Of course you do! Although many of us love the calmness of winter days but sometimes this weather does not seem as cool as it is! More likely for your back. This is because coldness can become the source of discomfort for your muscles and joints. Back pain, sciatica, muscle fatigue and vertebral disc damage are some common issues. But let’s split-up back pain and winter!

 

Warm and Warm Up!

 

Keep your body warm. It is an order! Because that is how you will keep your back safe! Wear warm attires and put them on in layers. Sweaters, jackets and socks, they are superlative! There is also the need to keep your house warm. Switch on heaters please!

Now, there is also another trick to keep body warm and that is by gentle exercise. Warm up a bit in morning before performing any other task. Stretch your muscles or go for jogging. Although winter days bring laziness but you need to keep your body active.

 

You Don’t Want to Slip!

 

Slips and falls, they can worsen your condition! Be careful in buying shoes for winter. Ask shopkeepers to give you the details. Also you should search online for right footwear features that will better suit you. If you have to walk on snow, then walk slowly.

 

Balance…

 

Yeah, that’s right! Keep your balance when you are carrying lots of items. Distribute the weight on both sides of your body. If these items seem too heavy, do not carry everything at one time.

 

When tips do not work, KKT Pakistan can show its wonders! This is an Orthopedic Spine Center that utilizes advanced technology to treat patients with spine diseases. Without any surgery and medicines, painless treatment is offered. If you are afraid of cruel and painful operations, you need to pick KKT. Dial the official contact number and book your appointment with expert doctor!

 

تیار رہئے! موسم سرما قریب ہے۔۔۔

موسم سرما کے دن بہت قریب ہیں اور جلد آپ سرد ہوا کا سامنا کرنے والے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو ایک مضبوط ڈھال کی ضرورت ہے۔ اگرچہ ہم میں سے بہت سے لوگ سرد دنوں کی پرسکون فضاء سے لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہ فضاء آپ کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتی ہے۔ خاص طور پہ آپ کی کمر کے لیے۔ کیونکہ یہ سردی آپ کے پٹھوں اور جوڑوں کے لیے تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ بہت سے مسائل جیسا کہ کمر درد ، عرق النساء یا شائٹیکا اور پٹھوں کا درد اس کا نتیجہ بنتے ہیں۔ لیکن آئیے اس کا حل تلاش کریں۔

جسم کو گرم رکھیے!

اپنے جسم کو گرم رکھیے۔ کیونکہ اسی طرح آپ اپنی کمر کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ گرم کپڑے پہنیے۔ سویٹر، جیکٹ اور جرابیں آپ کے لیےبہترین ہیں۔ اپنے گھر کو بھی گرم رکھیے اور برائے مہربانی ہیٹر چلا لیجیے۔

آپ ہلکی پھلکی ورزش بھی کر سکتے ہیں۔ صبح سویرے باقی کام کا آغاز کرنے سے پہلے جاگنگ  کیجیے۔ یہ عمل آپ کے پٹھوں کے لیے بہت مفید ہے۔ اگرچہ موسم سرد میں ہر انسان سستی کا شکار ہو جاتا ہے لیکن جسم کو حرکت میں رکھنا بھی ضروری ہے۔

احتیاط سے چلیں!

پھسلنے اور گرنے سے آپ کی کمر کو گہری چوٹ لگ سکتی ہے۔ اسی لیے موسم سرد کے لیے مناسب جوتے خریدیئے۔ جوتوں کے بارے میں تفصیلات معلوم کریں۔ انٹرنیٹ پہ بھی خصوصیات تلاش کریں۔ اگر آپ کو برف پہ چلنا ہے تو اپنی رفتار آہستہ رکھیے۔

توازن۔۔۔

توازن کا آپ کی زندگی میں ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کوئی بھاری چیز اٹھا رہے ہیں تو دھیان رہے کہ جسم کے بس ایک حصے پہ زیادہ دباؤ نہ پڑے۔

اگر یہ تجاویز آپ کے لیے مفید ثابت نہیں ہو رہیں تو کے۔کے۔ٹی پاکستان بہترین حل ہے۔ یہ آرتھوپیڈک سپائن سنٹر جدید ٹکنالوجی کو استعمال کر کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔ یہاں درد کے بغیر مسائل کا حل نکالا جاتا ہے۔ اگر آپ دردناک آپریشن سے خوف زدہ ہیں تو ابھی کے۔کے۔ٹی سے رابطہ کیجیے!

Share This