Live a Sciatica-free Life, Without Surgery!

 

Our nervous system is amazing. We have numerous nerves and each one of them has its own function. But if any one of them is in pain, the whole body suffers. You might be familiar with sciatica. It is kind of a severe pain that starts from the lower back and goes down the leg. Usually, you will feel it in just one leg but sometimes both legs can become victims.

There is no need to panic if you are facing this issue because there are various sciatica pain relief tips. Just follow them and see how much effective they are!

 

You Need Plenty of Rest

 

Resting is required here. If you are suffering from sciatica, you have to take a day off or just grab the opportunity to sleep. This is because when you are sleeping, you are actually giving comfort to your sciatic nerve and muscles.

 

Time to Apply Ice

 

Ice is effective in many ways. This is one of them. The chilling effect can reduce the swelling to a good extent. You will feel less tension and hence discomfort will start vanishing. Ice packs also assist in minimizing the pain in the lower back.

 

Stretching Will Help A Lot

 

Gentle exercises are always valuable. You need some to get comfort. Try muscle stretching exercises by viewing proper tutorials from the internet. This will give you the strength and will avoid further damage. Yoga is the best sciatica treatment. You do not require any advanced equipment for it and it can easily be performed at home.

 

Try Wearing Back Brace

 

You have to spend a bit of money now. Buy a quality back brace and just wear it. This will give enough support to your back and further strain will be reduced. Wear it for a couple of days and you will soon feel a good change.

 

If none of this works for you then KKT is your eventual solution. KKT Pakistan is famous Orthopedic Spine Center that treats numerous spine issues like back pain, neck pain, whiplash, sciatica and rotator cuff injuries. Just visit KKT’s website for booking your appointment or call 0800-00558.

 

پائیں عرق النساء سے نجات، بغیر سرجری کے!

ہمارا عصبی نظام بہت حیرت انگیز ہے۔ ہمارے جسم میں لاتعداد اعصاب ہیں جن سب کا اپنا فنکشن ہے۔ لیکن ان میں سے اگر کوئی ایک بھی درد میں ہو تو پورا جسم تکلیف میں ہوتا ہے۔ آپ شاید عرق النساء سے واقف ہوں گے۔ یہ شدید درد کمر کے نچلے حصے سے شروع ہوتا ہے اور ٹانگ تک جاتا ہے۔ کبھی کبھار یہ درد بس ایک ٹانگ میں محسوس ہوتا ہے لیکن اکثر دونوں ٹانگیں بھی اس کا شکار بن سکتی ہیں۔ لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ چند تجاویز پہ عمل کر کے آپ کو درد کا علاج مل سکتا ہے۔

آپ کو آرام کی ضرورت ہے

یہاں آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ اگر آپ عرق النساء کے درد میں مبتلا ہیں تو دفتر سے ایک دن کی چھٹی لیجیے اور اپنی نیند پہ توجہ دیجیے کیونکہ جب بھی آپ سو رہے ہوتے ہیں تو آپ کی اسکانیاتی اعصاب کو آرام پہنچتا ہے۔

برف کا استعمال کیجیے

برف بہت فائدہ مند ہے۔ برف کی ٹھنڈک سے سوجن بہت حد تک کم ہو جاتی ہے۔ آپ تکلیف سے بھی جلد نجات پا لیں گے۔ یہاں آئس پیک کا استعمال بھی مفید ثابت ہو گا۔

ورزش کیجیے

ہلکی پھلکی ورزش آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ اپنے پٹھوں کا خیال رکھیے۔ انٹرنیٹ سے ورزش کی تجاویز لیجیے۔ اس سے آپ کو قوت بھی ملے گی اور آپ کی تکلیف بھی کم ہو جائے گی۔ یوگا کیجیے۔ کیونکہ یہ ایک آسان ورزش ہے اور گھر پہ بھی کر سکتے ہیں۔

بیک بریس کو پہنیے

اب وقت آ گیا ہے کہ تھورے پیسے خرچ کر لیے جائیں۔ ایک اچھے معیار کا بیک بریس خریدئیے اور اس کو پہنیے۔ اس طرح آپ کی کمر کو سپورٹ ملے گی اور تکلیف کو بھی آرام ملے گا۔ چند دنوں کے لیے اس کو پہنیے۔ آپ کو بہت جلد اچھے نتائج ملیں گے۔

اگر یہ تجاویز آپ کے لیے مفید نہیں ثابت ہو رہی تو کے۔کے۔ٹی پہ کال کیجیے۔ یہ ایک آرتھوپیڈک سپائن سنٹر ہے جو ریڑھ کی ہڈی کے امراض کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے حل کرتا ہے۔

Share This