About KKT Pakistan: KKT Orthopedic Spine Center has the solution in treating a variety of spinal conditions (neck and back pain). This advanced technology was introduced by Dr. Aslam Khan (Founder of KKT). He wanted to come up with the solution that will relieve the pain of all the patients suffering from different spinal conditions. He took the help of fellow researchers and engineers and formed KKT Technology.

What is KKT Spine Treatment? KKT Orthopedic Spine center offers a non-surgical treatment option for victims of back pain and neck pain. It efficiently and gently moves the spine back to its original position and gives us an amazing solution for all the patients suffering from back and neck pain. KKT Spine treatment is very effective.

Is KKT spine treatment effective? A non surgical procedure, A pain free,drug free procedure isn’t this convincing enough? All your pain can fade away with this treatment. You don’t have to go through painful and not to mention very risky procedures in order to get the desired results. A Lot of patients give us a positive feedback after their treatment. Book your appointment now, before it’s too late!

How KKT Spine treatment works? KKT Technology uses sound wave frequencies to adjust the spinal problems. These sound frequencies without any pain and with extra care restores the spinal cord back to its original position. This saves you from all the troubles of going through surgery and taking drugs to numb the pain afterwards.

Are there any KKT treatment side effects? There are no KKT treatment side effects. This is the beauty of the advanced technology that KKT utilizes. Anyone can enjoy the benefits without any negative impact. Just the pure usage of sound waves and there you go, the best results are demonstrated.  There is no surgery or operation which is suitable for painless and scar free treatment.

KKT treatment reviews If you ask that is KKT treatment effective, the answer will be yes. Most of the KKT treatment reviews are positive which means people are being quite satisfied by the pleasant effects of KKT spine treatment. There are numerous people that are suffering from complicated spine diseases and KKT is providing effective solution.

KKT patients success stories Success stories of any business represent how its team works and how effective the services are. There are also many patients that have depicted their relief and satisfaction via videos. Many of them were on bed rest before this treatment and now they can even easily walk.

Our Locations KKT Orthopedic Spine Centre has international recognition. It is not just in Pakistan but it also has notable branches in different countries. Canada, Jordan, China, Qatar, Kuwait, Germany, UAE, India and Mauritius. KKT Pakistan is divided into various sub-divisions like KKT Lahore, KKT Karachi and KKT Islamabad.

 

کے۔کے۔ٹی پاکستان کا تعارف

کے۔کے۔ٹی آرتھوپیڈک سپائن سنٹر کے پاس بہت سے ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا علاج موجود ہے جیسا کہ گردن کا درد اور کمر درد۔ اس جدید ٹیکنالوجی کا تعارف ڈاکٹر افضل خان نے کروایا جو کہ کے۔کے۔ٹی کے بانی بھی ہیں۔ ان کا مقصد صرف یہ تھا کہ وہ ایسے مریضوں کو درد سے نجات دلا سکیں جو ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹر افضل نے اپنے ساتھی محققین اور انجینئرز سے مدد طلب کر کے کے۔کے۔ٹی ٹیکنالوجی بنائی۔

کے۔کے۔ٹی علاج سے کیا مراد ہے؟

کے۔کے۔ٹی آرتھوپیڈک سپائن سنٹر کمر کا درد اور گردن کے درد کے مریضوں کو غیر جراحی علاج فراہم کرتا ہے۔ یہ علاج مؤثر طریقے سے اور آہستہ آہستہ ریڑھ کی ہڈی کو ٹھیک پوزیشن میں لے کر آتا ہے اور درد کے بغیر آپ کو  بیماری کا حل مل جاتا ہے۔

کیا کے۔کے۔ٹی علاج مؤثر ہے؟

یہ بات قائل کرنے کے لیے کافی ہے کہ علاج بغیر سرجری، بغیر درد اور

بغیر ادویات کے ہو گا۔ آپ درد سے نجات پا لیں گے۔ آپ کو اس علاج کے لیے کسی بھی طرح کے پر خطر مراحل سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ بہت سے مریضوں نے اس علاج کی تعریف کی ہے۔ لہذا دیر نہ کیجیے، ابھی اپوئنٹمنٹ بک کرائیں!

کے۔کے۔ٹی سپائن علاج کیسے کام کرتا ہے؟

کے۔کے۔ٹی ٹیکنالوجی ساؤنڈ ویوز کا استعمال کر کے ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا علاج کرتی ہے۔ یہ ساؤنڈ ویوز بغیر کسی درد کے ریڑھ کی ہڈی کو اپنی پوزیشن میں لے کر آتی ہیں۔ آپ کو سرجری اور دوسری مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

کیا کے۔کے۔ٹی علاج کے مضر اثرات ہیں؟

کے۔کے۔ٹی علاج کے مضر اثرات نہیں ہیں۔ یہی کے۔کے۔ٹی کی جدید ٹیکنالوجی کی خوبصورتی ہے۔ اس کے ذریعے ہر کوئی علاج کے فوائد پا سکتا ہے۔ ساؤنڈ ویوز کے استعمال سے اچھے نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ اس علاج میں سرجری یا آپریشن نہیں ہوتا جس کا مطلب ہے کہ علاج درد کے بغیر ہو گا۔

کے۔کے۔ٹی علاج کے جائزے

اگر آپ پوچھ رہے کہ کیا کے۔کے۔ٹی علاج مؤثر ہے یا نہیں، تو اس کا جواب ہاں میں ہو گا۔ کیونکہ بہت سے کے۔کے۔ٹی علاج کے جائزے مثبت ہیں جس کا مطلب ہے کہ لوگ کے۔کے۔ٹی سپائن علاج سے بہت مطمئن ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا ہیں اور کے۔کے۔ٹی اس کا حل بھی فراہم کر رہا ہے۔

کے۔کے۔ٹی مریضوں کی کامیابی کی کہانیاں

کے۔کے۔ٹی مریضوں کی کامیابی کی کہانیاں بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کاروبار کس حد تک کامیاب ہے۔ کے۔کے۔ٹی کے بہت سے ایسے مریض ہیں جنہوں نے ویڈیو کے ذریعے اپنے کامیاب علاج کی تفصیل بتائی ہے۔ ان میں سے بہت سے ایسے تھے جن کو ہر وقت بستر میں آرام کرنا پڑتا تھا لیکن آج وہ بہت آسانی سے چل سکتے ہیں۔

ہمارے مقامات

کے۔کے۔ٹی آرتھوپیڈک سپائن سنٹر کی پہچان بین الاقوامی سطح پر ہے۔ یہ بس پاکستان میں ہی نہیں ہے بلکہ بہت سے دوسرے ممالک جیسا کہ کینیڈا، اردن، چین، قطر، کویت، جرمنی، یو۔اے۔ای، بھارت اور ماریشس میں بھی ہے ۔ کے۔کے۔ٹی پاکستان بھی مختلف شہروں میں موجود ہے جیسا کہ کے۔کے۔ٹی لاہور، کے۔کے۔ٹی کراچی اور کے۔کے۔ٹی اسلام آباد۔

ہم سے رابطہ کریں

اگر آپ کسی ریڑھ کی ہڈی کے مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی کال کریں ٠٨٠٠٠٠٥٥٨۔ آپ اس طرح راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں اور اپوئنٹمنٹ بھی بک کروا سکتے ہیں۔

Share This