Headaches can cause anger, depression and fatigue. A person feels distressed and maintaining focus on something important is nearly impossible. There are a lot of reasons why headaches occur. You might not be drinking enough water, sudden withdrawal of caffeine, Not drinking your usual caffeine and maybe it’s because you’re suffering from severe fibromyalgia.

 

People usually don’t consider that fibromyalgia can be associated with headaches. The perception about headaches is usually that by popping in a pill of panadol you’ll be fine in an hour so, or you can just sleep it off. Headaches can occur because of fibromyalgia.

 

What is fibromyalgia?

 

Your muscle and soft tissue is highly affected by fibromyalgia.You can experience headaches, You won’t be able to sleep properly, constant pain in your trigger points and soreness of muscles.

 

How fibromyalgia and headaches are related?

 

An individual suffering from fibromyalgia knows how chronic headaches are causing stress and tension in their lives.This is such a severe migraine that you also experience nausea, vomiting and issues with eyes.

 

How can you manage this headache?

 

You can manage this headache by getting the right treatment of this illness. Different chemicals, strong fragrances and also petrol can trigger the headache.

 

If all else fails, and you are still suffering from this then head on over to KKT Orthopedic Center or book an appointment at kktpakistan.com and get 30 % off.

آپ کا سر درد آپ سے کیا کہنا چاہ رہا ہے؟

سر درد سے آپ کو غصّہ زیادہ آ سکتا ہے، آپ پریشانی میں مبتلا ہو سکتے ہیں اور تھکاوٹ کا شکار بھی ہو سکتے ہیں. ایسے میں آپ کسی بات پہ توجہ نہیں دے سکتے. اس کی وجہ کچھ بھی ہو سکتی ہے. ہو سکتا ہے آپ پانی ٹھیک طریقے سے نہیں پی رہے یا پھر ہو سکتا ہے کہ آپ ریشہ دار عضلاتی درد کا شکار ہوں.

ہم میں سے بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ سر درد کا تعلق ریشہ دار عضلاتی درد سے بھی ہو سکتا ہے. آپ بس پیناڈول کھا کر درد کو بھگا تو لیتے ہیں لیکن اس کی جڑ تک نہیں پہنچ پاتے.

ریشہ دار عضلاتی درد ہے کیا؟

یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے آپ کے پٹھے اور سوفٹ ٹشو متاثر ہوتے ہیں. اس سے آپ سر درد کا شکار بن جاتے ہیں. ٹھیک طرح سے سو نہیں پاتے اور پٹھوں میں درد بھی رہتا ہے.

ریشہ دار عضلاتی درد کا سر درد سے کیا تعلق ہے؟

جو شخص ریشہ دار عضلاتی درد کا شکار ہوتا ہے وہ یہ جانتا ہے کہ اس سے جو سر درد پیدا ہو گا اس کا اثر اس کی زندگی پہ کیا پڑے گا. اس کی زندگی پریشانی سے بھر جائے گی. الٹیاں اور آنکھوں کے مسائل کا بھی خطرہ ہے.

پھر آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

آپ اس سر درد سے نجات پا سکتے ہیں اگر آپ ٹھیک طریقے سے ریشہ دار عضلاتی درد کا علاج کروائیں گے. اس کے لئے بہترین جگہ کے.کے.ٹی ہے. ابھی کال کر کہ اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں.

Share This