Your back pain can create a hurdle for you while you are working, sleeping or exercising. You are definitely not alone, a lot of people suffer from back pain and revert to many other options like surgery and drugs without exploring other options.

 

A good thing about gentle stretching is that it is very easy to perform and provides you with instant pain relief. Try these five stretches to get rid of your back pain that is bothering you.

 

1 – Knee to chest

Lay down on a flat comfortable surface. Wrap your arms around your single thigh and start pulling it towards your chest in a very gentle manner. Hold each leg for about 30 seconds and repeat three times.

 

2 – Lying knee twist

Lay down on flat comfortable surface. Cross your right knee over the left side and vice versa, very gently. You should feel a little stretch across your legs and buttocks. Hold this position for 30 seconds and repeat three times.

 

3 – Yoga Cat/Cow

For this position place your arms and legs on the floor while your knees support you. Breathe deeply and arch your spine slowly. Hold this position for 10 seconds and repeat for five times.

 

4 – Cobra Stretch

Lying on your stomach, Place your arms on either side of your body. Move your torso in an upward position and hold this position for 10 seconds and repeat three times.

 

5 – Restful pose

Bend your knees and lay down on your stomach and extend your arms, hold this position for 10 seconds and repeat 3 times.

 

If all else fails and your back pain still bothers you then the doors to Orthopedic Spine Center called KKT Pakistan are always open.Book your appointment today and move towards the path of recovery.

٥ ورزش کے پوز جو آپ کا کمر درد اور تھکاوٹ دور کر سکتے ہیں

کمر درد آپ کی زندگی کے کاموں میں رکاوٹ بن سکتا ہے جیسا کہ دفتر میں کام کے دوران، سوتے ہوۓ یا ورزش کرتے ہوۓ. لیکن آپ اکیلے ہی اس مرض میں نہیں، بہت سے لوگ اس کا سامنا کر رہے ہیں اور وہ سرجری کو بہتر سمجھتے ہیں جو کہ غلط ہے.

اس کے لئے آسان ورزش بہترین حل ہے اور اس سے آپ کو کمر درد سے راحت بھی جلدی ملے گی. اگر آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں تو مندرجہ ذیل پوز اپنی ورزش میں لائیں.

١- گٹنے سے سینے تک

فلیٹ اور آرام دہ جگہ پہ لیٹ جائیں. پھر گٹنے کے اوپر والے حصے کو بازوں سے گھیر لیں اور آرام سے اپنے سینے کی طرف لے کرآئیں. ہر ٹانگ کو ٣٠ سیکنڈز کے لئے پکڑے رکھیے اور اس عمل کو ٣ دفع دوہراۓ.

٢- گٹنے کا ٹوسٹ لیٹ کے

فلیٹ اور آرام دہ جگہ پہ لیٹ جائیں. اپنے دائیں گٹنے بائیں والے پہ کراس کریں اور اسی طرح دوسرے کے ساتھ کیجئے. آپ کو تھوڑا کھچاؤ محسوس ہونا چاہئے. اس کو ٣٠ سیکنڈز کے لئےکریں اور اس عمل کو ٣ دفع دوہراۓ.

٣- یوگا کیٹ یا کاؤ

اس پوزیشن کے لئے اپنے بازوں اور ٹانگوں کو زمین پر رکھیے جبکہ گٹنے آپ کو سہارا دے رہے ہوں. گہری سانس لیجئے اور کمر کو آہستہ سے موڑیں. اس کو ١٠ سیکنڈز کے لئے کریں اور اس عمل کو ٥  دفع دوہراۓ.

٤- کوبرا سٹریچ

الٹا لیٹیں. اپنے بازوں کو جسم کے ایک سائیڈ پہ رکھیے. ٹورسو کو اوپر لے کے جائیں. اس کو ١٠ سیکنڈز کے لئے کریں اور اس عمل کو ٣ دفع دوہراۓ.

٥- آرام دہ پوز

اپنے گٹنے کو جھکائیں اور الٹا لیٹ جایئں. اپنے بازو پھیلائیں. اس کو ١٠ سیکنڈز کے لئے کریں اور اس عمل کو ٣ دفع دوہراۓ.

اگر یہ سب آپ کے کو فائدہ نہیں دے رہے تو ارتھوپیڈک سینٹر کے.کے.ٹی سے ابھی رابطہ کریں.