In One or More Ways, Technology Has its Impact on Human Body

 

Honestly, we are not going to be biased. If you are picking one topic, it will have both right and left sides. Same is the case with technology. Have you ever imagined how much this name is in your life? Well, it is too much. Whether you have to cook, do the office work, get amused or even communicate, the presence of technology is there! Let’s elaborate a bit.

 

Treating Various Diseases with Technology

 

That’s a big positive side! Treatments can be done via technology now. It is way too strange to say this sentence but it is actually true. Future of technology is based on the very same fact. KKT Pakistan is its elite example. This Orthopedic Spine Center has numerous branches in different cities and even countries. The intelligent use of technology is excluding the necessity of medicines and surgery which is a huge progress. Now we will definitely love technology because no one appreciates medicines and injections.

 

What Happens If You Use Your Phone For A While?

 

Let’s focus on the other side now. You love your phone. Actually, everyone adores this little buddy. But what happens if you stare at your mobile phone for too long? The result is pain. Your hands get tired, your vision is affected, your neck screams and your back hurts! This does not seem pleasant at all. Some people also face severe spinal issues.

 

Well, What To Do Then?

 

If you are not gaining benefits of technology then there is something wrong with your lifestyle! You need to focus on balance. Like if you are using mobile phone, just utilize it for communication purposes. If you like to play online games, prefer the outdoor ones. Correct your posture. Sit straight while using it. If you are an employee and you have been working on your computer system for a while then go outside and do some muscle stretching exercise.

 

Do not wait for long. If your back is in trouble, just contact KKT Pakistan. You will get the sublime non-invasive treatment over here.

ایک یا زیادہ طریقوں سے، ٹیکنالوجی کا انسانی جسم پہ اثر ہوتا ہے

جب بھی آپ کسی موضوع کا انتخاب کرتے ہیں تو اس کے دو پہلو ہوتے ہیں، ایک درست اور ایک غلط۔ ٹیکنالوجی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ٹیکنالوجی کا آپ کی زندگی میں کتنا حصہ ہے؟ دراصل بہت زیادہ ہے۔ چاہے آپ کھانا بنانے لگیں، دفتر کا کام کرنے لگیں، لطف اندوز ہونے لگیں یا کسی سے رابطہ کرنے لگیں، آپ کو ٹیکنالوجی کی ضرورت پڑے گی۔ آئیے اس پہ ذرا غور کریں۔

مختلف بیماریوں کا علاج ٹیکنالوجی کے ذریعے

یہ ایک مثبت بات ہے۔ بیماریوں کا علاج اب ٹیکنالوجی کے ذریعے ہو سکتا ہے۔ مستقبل میں بھی ٹیکنالوجی کا استعمال زیادہ ہو گا۔ کے۔کے۔ٹی پاکستان اس کی ایک اہم مثال ہے۔ اس آرتھوپیڈک سپائن سنٹر کی برانچز مختلف شہروں میں ہیں۔ ٹیکنالوجی کی وجہ سے اب ادویات اور سرجری کی ضرورت نہیں۔ اب ہم بلاشبہ ٹیکنالوجی کو ترجیح دیں گے۔

اگر آپ اپنا فون زیادہ دیر کے لیے استعمال کریں گے تو کیا ہو گا؟

اب ہم منفی طرف ذرا دھیان دیتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے بہت پیار کرتے ہیں۔ لیکن کیا ہو گا اگر آپ زیادہ دیر کے لیے اپنے موبائل کو دیکھیں گے؟ نتیجہ درد ہو گا۔ آپ کے ہاتھ تھک جائیں گے۔ آپ کی نظر کمزور ہو جائے گی اور آپ کو کمر درد ہو جائے گا۔ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ۔ بہت سے لوگ ریڑھ کی ہڈی کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

پھر ہم کیا کر سکتے ہیں؟

اگر آپ ٹیکنالوجی کے فوائد سے لطف اندوز نہیں ہو رہے تو ضرور کچھ غلط ہو رہا ہے۔ آپ کو توازن کی ضرورت ہے۔ جیسا کہ اگر آپ اپنا موبائل استعمال کر رہے ہیں تو بس ضروری کاموں کے لیے کیجیے۔ اگر آپ آن لائن گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ باہر جا کر فٹ بال یا کرکٹ کھیل لیں۔ اپنے بیٹھنے اور کھڑے ہونے کے انداز کو ٹھیک رکھیے۔ کمر کو سیدھا رکھیے۔ اگر آپ دفتر میں کام کرتے ہیں تو کمپیوٹر کے سامنے زیادہ دیر کے لیے مت بیٹھیے۔ ہلکی پھلکی ورزش کرتے رہیے۔

زیادہ دیر نہ کیجیے۔ اگر آپ کی کمر تکلیف میں ہے تو کے۔کے۔ٹی پاکستان سے ابھی رابطہ کریں۔