Certain aroma with certain plant compounds define the usage of essential oils. These oils are the natural source of treating pain and majority of Pakistani households have variety of such oils. This might be the easiest way to relieve back pain but unfortunately that pain can come back.

Instead of surgeries and heavy medications, let’s focus on some of the popular essential oils in Pakistan.



We all are familiar with this name. Many of us also love the perfume of this flavor. The deep floral scent surely delights your senses. It is easy to apply and helps in controlling your mood swings. Other than the back pain relief, it also treats headache, muscle strains and burns. Lavender oil has antibacterial properties which is best in recovering injuries.



The rich earthy smell really soothes your mood. You sleep better because of its aroma. The anti-inflammatory property assists in healing the skin inflammation issues. If you are particularly concerned about spine problems, then sciatica is the disease which can be treated by this essential oil.



The sweet aroma depicts the pleasing influence. This essential oil has been used for ages to relax body. Arthritis, lower back pain and sciatica are eased by utilizing spruce oil. It becomes easier to battle with infections when this oil is applied.


KKT Treatment for Your Back Pain

Let’s make things easier for you. Sometimes these essential oils are not that effective or maybe just effective for limited time period. For this purpose you need to ponder on something more valuable.

KKT Pakistan is the name that will give you the right solution. This Orthopedic Spine Center has various branches in various cities like Lahore, Karachi and Islamabad. You can visit anytime you want to treat your pain without surgery and medicines.

درد سے آرام کے لئے تیل کا استعمال

مختلف پودوں کے تیل کی خوشبو اور فوائد بھی مختلف ہوتے ہیں. یہ تیل آپ کے لئے ایک قدرتی ذریع ہوتے ہیں درد کے علاج کے لئے. یہ سب سے آسان طریقہ بھی ہو سکتا ہے لیکن ساتھ ہی درد کے واپس آنے کا بھی خطرہ ہوتا ہے.

سرجری اور ادویات کے استعمال کی جگہ آپ ایسے تیل کا استعمال کر سکتے ہیں. مندرجہ ذیل چند مشہور تیل ہیں جو پاکستان میں پائے جاتے ہیں.

لیوینڈر کا تیل

ہم اس نام سے اچھی طرح واقف ہیں. یہ پرفیوم میں بھی موجود ہوتا ہے اور ہم میں سے اکثر اس خوشبو کے دیوانے ہیں. گہری پھولوں کی خوشبو آپ کی صحت کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے. یہ لگانے میں بھی آسان ہے اور آپ کا موڈ بھی ٹھیک رکھتا ہے. کمر درد کے علاج کے علاوہ یہ سر درد، پٹھوں کی تکلیف اور جلن کو بھی ٹھیک کرتا ہے. لیوینڈر کا تیل زخم کو بھی جلدی ٹھیک کرتا ہے.

صندل کا تیل

صندل کی خوشبو آپ کو قدرتی خوبصورتی کے قریب لے جاتی ہے. آپ کی نیند اس خوشبو سے بہتر ہو جاتی ہے. اگر آپ ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو شیاٹیکا کا درد اس سے ٹھیک ہو سکتا ہے.

سپروس کا تیل

اس کی میٹھی خوشبو آپ کے موڈ کو خوشگوار بنا سکتی ہے. اس تیل کا استعمال صدیوں سے کیا جاتا ہے. آپ اس تیل کو شیاٹیکا اور کمر کے نچلے حصّے کے درد کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں.  

 آپ کے درد کے لئے کے-کے-ٹی کا علاج 

ہم آپ کے مسائل کا حل بتاتے ہیں. کبھی کبھار یہ درد تیل سے ٹھیک نہیں ہوتا. آپ کو پھر اسے علاج کی ضرورت پڑتی ہے جو پائیدار ہو.

اس کے لئے KKT ہی بہترین ہے کیونکہ یھاں سرجری نہیں کی جاتی اور ادویات کا استعمال بھی نہیں ہوتا.