Hay Athletes, Get Out of These Illusions!


A professional athlete not only meets his or her inner passion but there is lot going on around. Other than this excitement or worry, there is also pain. Athletes have to face lots of spine injuries but the problem is that people have lots of misconceptions about these injuries. Some people consider this issue much lighter while some of them just panic. Let’s see below some of the misconceptions:


If there is back pain, it’s fine, just keep playing!

Some of the athletes do not take back pains seriously. They consider that it might be a minor pain which will go away after few days. But the actual matter is that they are unaware of the root cause and they are just making things worse. Then a time comes when the pain becomes severe and that athlete has to sacrifice his or her career. Don’t let this happen to you. If you are in pain, treat it immediately!


Paralysis is the only result of spine injury!

This is also a misconception. If your spine is in pain then it doesn’t always mean that paralysis will be outcome. Just treat the pain in time then nothing bad will happen.


Legs or arms are not affected by spine injury!

Spine is linked with nerves and these nerves are linked with all the other parts of body. Nerves are meant to transfer and receive messages. Any nerve can get hit and the part with which it is actually linked will eventually receive pain. So be aware, your arms and legs can also get hurt.


Surgery is the only answer!

We all have this mindset that if nothing else works, go for surgery! We need to change this concept. Surgery only brings pain, it hardly treats anything. So all the athletes have to be careful not to rush towards surgery. Try some other useful means.


You are born to carry your passion for sports, not to just end it because of pain! So do not worry, if you are not finding anything beneficial then visit KKT Pakistan. This Orthopedic Spine Center will help you to pursue your career without surgery and drugs.

کھلاڑیوں، غلط فہمیوں سے دور رہو!

ایک کھلاڑی صرف اپنے شوق میں گم نہیں رہتا اس کو اور بھی بہت کچھ دیکھنا پڑتا ہے. کھیل کی خوشی کے علاوہ اس کی زندگی میں درد بھی ہوتا ہے. کھلاڑیوں کو ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے. کچھ لوگ ان مسائل کو ہلکا لیتے ہیں اور کچھ لوگ بہت زیادہ گھبرا جاتے ہیں. آیئے نیچے درج کیے گئے چند غلط تصورات پر غور کریں:

اگر کمر درد میں مبتلا ہے تو کوئی بات نہیں، کھیل کو جاری رکھیے!

بہت سے کھلاڑی کمر درد کو سنجیدگی سے نہیں لیتے. وہ سمجھتے ہیں کہ کمر درد ایک معمولی مرض ہے جو کچھ دنوں تک ٹھیک ہو جائے گا. لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ مرض کی جڑ کا علم نہیں ہوتا اور تکلیف آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہوتی ہے. پھر ایک وقت آتا ہے جب درد شدد اختیار کر لیتا ہے اور کھلاڑی کو اپنا کیریئر قربان کرنا پڑتا ہے. اس طرح نہ ہونے دیجئے. اگر آپ درد میں ہیں تو فورا علاج کروایئے.

ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کی وجہ سے فالج ہو جائے گا!

یہ ایک غلط تصور ہے. اگر آپ کی ریڑھ کی ہڈی درد میں ہے تو اس کا مطلب یہ بالکل نہیں کہ فالج ہی نتیجہ ہو گا. بس وقت پر علاج کروا لیجئے، پھر کچھ برا نہیں ہو گا.

اس چوٹ کی وجہ سے بازوں اور ٹانگوں پر کچھ اثر نہیں پڑے گا!

ریڑھ کی ہڈی کئی اعصاب سے جڑی ہوتی ہے اور یہ اعصاب جسم کے مختلف حصوں تک جاتے ہیں. اعصاب میسیجز کو ان حصّوں تک پہنچنے یا وہاں سے ریڑھ کی ہڈی تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں. اگر کسی بھی اعصاب پر چوٹ لگ جائے تو اس سے جڑا ہوا جسم کا حصّہ درد میں مبتلا ہو جائے گا. لہذا دھیان رکھیے، آپ کے بازو اور ٹانگیں بھی درد کا سامنا کر سکتی ہیں.

سرجری ہی واحد حل ہے!

ہم سب کے ذہنوں میں یہ بیٹھ چکا ہے کہ اگر کوئی حل نہیں نکلتا تو سرجری کروا لو. ہمیں اس تصور کو بدلنا ہو گا. سرجری بس درد کو بڑھاتی ہے، درد کا علاج نہیں کرتی. لہذا سب کو دھیان رکھنا ضروری ہے کہ سرجری کی طرف فورا نہ جائیں. کچھ اور فائدہ مند طریقہ کار بھی دیکھ لیں.

ایک کھلاڑی اپنے کھیل کے جذبے کو برقرار رکھنے کے لئے پیدا ہوا ہے نا کہ اس کو ترک کرنے کے لئے. اگر آپ کو ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا حل نہیں مل رہا تو KKT پاکستان سے رابطہ کریں. یہ آرتھوپیڈک سپائن سینٹر آپ کے کیریئر کو کامیابی کی طرف لے کر جائے گا بغیر سرجری اور ادویات کے.